Sunan An Nasai 1879

جنائز کے متعلق احادیث

1879Sunan An Nasai

موت کی اطلاع پہنچانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْأَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَعَى زَيْدًا وَجَعْفَرًا قَبْلَ أَنْ يَجِيءَ خَبَرُهُمْ، فَنَعَاهُمْ وَعَيْنَاهُ تَذْرِفَانِ.

انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے زید اور جعفر کی موت کی اطلاع (کسی آدمی کے ذریعہ) ان کی (موت) کی خبر آنے سے پہلے دی، اس وقت آپ کی دونوں آنکھیں اشکبار تھیں۔

It was narrated from Anas: that the Messenger of Allah announced the news of the death of Zaid and Jafar before news of them came. He announced their death and his eyes were overflowing with tears.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1878
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٤ (١٢٤٦)، والجھاد ٧ (٢٧٩٨)، ١٨٣ (٣٠٦٣)، والمناقب ٢٥ (٣٦٣٠)، و فضائل الصحابة ٢٥ (٣٧٥٧)، والمغازي ٤٤ (٤٢٦٢)، (تحفة الأشراف: ٨٢٠)، مسند احمد ٣/١١٣، ١١٧ (صحیح )