Sunan An Nasai 1870

جنائز کے متعلق احادیث

1870Sunan An Nasai

مصیبت کے وقت صبر اور اللہ تعالیٰ سے ہی مانگنے کا حکم

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى.

انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: صبر وہی ہے جو صدمہ (غم) پہنچتے ہی ہو ١ ؎۔

It was narrated that Thabit said: "I heard Anas say: The Messenger of Allah said: True patience is that which comes at the first blow."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1869
Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ رو پیٹ کر تو صبر سبھی کو آجاتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٣١ (١٢٨٣)، ٤٢ (١٣٠٢)، والأحکام ١١ (٧١٥٤)، صحیح مسلم/الجنائز ٨ (٩٢٦)، سنن ابی داود/الجنائز ٢٧ (٣١٢٤)، سنن الترمذی/الجنائز ١٣ (٩٨٨)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الجنائز ٥٥ (١٥٩٦)، (تحفة الأشراف: ٤٣٩)، مسند احمد ٣/١٣٠، ١٤٣، ٢١٧ (صحیح )