آگ سے پکی ہوئی اشیاء کھا کر وضو نہ کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ، قال: حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قال: سَمِعْتُجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قال: كَانَآخِرَ الْأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَرْكُ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ.
جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی دونوں باتوں (آگ کی پکی ہوئی چیز کھا کر وضو کرنے اور وضو نہ کرنے) میں آخری بات آگ پر پکی ہوئی چیز کھا کر وضو نہ کرنا ہے۔
Jabir bin ‘Abdullah said: “The last of the two matters from the Messenger of Allah ﷺ was not performing Wudu from that which has been touched by fire.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 185
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٧٥ (١٩٢)، (تحفة الأشراف: ٣٠٤٧)، وأخرجہ: صحیح البخاری/الأطعمة ٥٣ (٥٤٥٧)، مسند احمد ٣/٣٠٤، ٣٠٧، ٣٢٢، ٣٦٣، ٣٧٥، ٣٨١، بغیر ھذا اللفظ (صحیح )