Sunan An Nasai 184

پاکی کا بیان

184Sunan An Nasai

آگ سے پکی ہوئی اشیاء کھا کر وضو نہ کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قال: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ ابْنِ يَسَارٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قال: شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَكَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوا، آپ نے روٹی اور گوشت تناول فرمایا، پھر نماز کے لیے کھڑے ہوئے اور وضو نہیں کیا۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I saw the Messenger of Allah ﷺ eating bread and meat, then he got up to pray and did not perform Wudu’.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 184
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف: ٥٦٧١)، مسند احمد ١/٣٦٦، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الطہارة ٥٠ (٢٠٧)، الأطعمة ١٨ (٥٤٠٤)، صحیح مسلم/الحیض ٢٤ (٣٥٤)، سنن ابی داود/الطہارة ٧٥ (١٨٧)، مسند احمد (١/٢٢٦، ٢٢٧، ٢٤١، ٢٤٤، ٢٥٣، ٢٥٤، ٢٥٨، ٢٦٤، ٢٦٧، ٢٧٢، ٢٧٣، ٢٨١، ٣٣٦، ٣٥١، ٣٥٢، ٣٥٦، ٣٦١، ٣٦٣، ٣٦٥، ٣٦٦) (صحیح )