گریبان چاک کرنے کا بیان
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ، وَشَقَّ الْجُيُوبَ، وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ.
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: وہ شخص ہم میں سے نہیں جو گال پیٹے، گریبان پھاڑے، اور جاہلیت کی پکار پکارے ۔
It was narrated from Abdullah that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "He is not one of us who strikes his cheeks, rends his garment, and calls the calls of the Jahiliyyah."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1864
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٨٦٣ (صحیح )