Sunan An Nasai 1849جنائز کے متعلق احادیث

1849Sunan An Nasaiصحیح

کس قسم کا رونا ممنوع ہے؟

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ عَلَيْهِ.

عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : میت کو اس کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے ۔

It was narrated from Ibn Umar, from Umar, that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The deceased is punished due to the weeping of his family for him."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1848
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ٩ (٩٢٧) ، (تحفة الأشراف : ١٠٥٥٦) ، مسند احمد ١/٢٦، ٣٦، ٤٧، ٥٠، ٥١، ٥٤ (صحیح )