Sunan An Nasai 1840جنائز کے متعلق احادیث

1840Sunan An Nasaiصحیح

میت کو بوسہ دینے سے متعلق

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّأَبَا بَكْرٍ قَبَّلَ بَيْنَ عَيْنَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مَيِّتٌ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ابوبکر (رض) نے نبی اکرم ﷺ کی دونوں آنکھوں کے بیچ بوسہ لیا، اور آپ انتقال فرما چکے تھے۔

It was narrated from Aishah: that Abu Bakr kissed the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) between the eyes when he had died.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1839
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٦٧٤٥) (صحیح )