Sunan An Nasai 1830جنائز کے متعلق احادیث

1830Sunan An Nasaiصحیح

مومن کی موت کی علامت

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَهْمَسٌ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ.

بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کہتے سنا : مومن ایسی حالت میں مرتا ہے کہ اس کی پیشانی پسینہ آلود رہتی ہے ۔

It was narrated from (Ibn Buraidah) that his father said: "I heard the Messenger of Allah say: The believer dies with sweat on his forehead."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1829
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٩٩٦) (صحیح )