Sunan An Nasai 171پاکی کا بیان

171Sunan An Nasaiصحیح

آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَا: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَارِظٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ.

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کرو ١ ؎۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘Perform Wudu’ from that which has been touched by fire.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 171
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ حدیث منسوخ ہے، دیکھئیے حدیث رقم : ١٨٢ - ١٨٥۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ٢٣ (٣٥٢) ، (تحفة الأشراف : ١٢١٨٢، ٣٥٥٣) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الطھارة ٧٦ (١٩٤) ، سنن الترمذی/الطہارة ٥٨ (٧٩) ، سنن ابن ماجہ/الطہارة ٦٥ (٤٨٥) ، مسند احمد ٢/٢٦٥، ٢٧١، ٤٢٧، ٤٥٨، ٤٧٩، ٤٦٩، ٤٧٨ (صحیح )