Sunan An Nasai 1655

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1655Sunan An Nasai

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قال: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: مَا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى كَانَ أَكْثَرُ صَلَاتِهِ قَاعِدًا إِلَّا الْفَرِيضَةَ، وَكَانَ أَحَبُّ الْعَمَلِ إِلَيْهِ أَدْوَمَهُ وَإِنْ قَلَّ.

ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں رسول اللہ ﷺ کا انتقال نہیں ہوا یہاں تک کہ آپ کی اکثر و بیشتر نمازیں بیٹھ کر ہونے لگیں، سوائے فرض نماز کے اور آپ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ تھا جس کو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ تھوڑا ہی ہو۔

It was narrated from Abu Salamah, that Umm Salamah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) did not pass away until most of his prayers were offered sitting down, except for the obligatory prayers, and the dearest of actions to him were those which were done persistently, even if they were few."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1654
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٤٠ (١٢٢٥)، الزھد ٢٨ (٤٢٣٧)، (تحفة الأشراف: ١٨٢٣٦)، مسند احمد ٦/٣٠٤، ٣٠٥، ٣١٩، ٣٢٠، ٣٢١، ٣٢٢ (صحیح )