Sunan An Nasai 1647

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1647Sunan An Nasai

نماز کے لئے کھڑے ہونے پر کیا کرے اور اس سلسلے میں راویان حدیث کا عائشہ صدیقہ سے روایت کرنے میں اختلاف کا بیان

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ بُدَيْلٍ، وَأَيُّوبُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي لَيْلًا طَوِيلًا، فَإِذَا صَلَّى قَائِمًا رَكَعَ قَائِمًا، وَإِذَا صَلَّى قَاعِدًا رَكَعَ قَاعِدًا.

بدیل اور ایوب دونوں عبداللہ بن شفیق سے روایت کرتے ہیں، اور وہ ام المؤمنین عائشہ ؓ سے کہ رسول اللہ ﷺ رات میں کافی دیر تک نماز پڑھتے، تو جب آپ کھڑے ہو کر نماز پڑھتے تو کھڑے کھڑے ہی رکوع کرتے، اور جب بیٹھ کر پڑھتے تو بیٹھ کر رکوع کرتے۔

It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray for a long time at night. If he started to pray standing, he would bow standing and if he started to pray sitting, he would bow sitting."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1646
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ١٦ (٧٣٠)، سنن ابی داود/الصلاة ١٧٩ (٩٥٥)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصلاة ١٥٩ (٣٧٥)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٤٠ (١٢٢٨)، (تحفة الأشراف: ١٦٢٠١)، ١٦٢٠٣)، مسند احمد ٦/١٠٠، ٢٢٧، ٢٦١، ٢٦٢، ٢٦٥ (صحیح )