Sunan An Nasai 1644

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1644Sunan An Nasai

سیدہ عائشہ صدیقہ سے ّرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی) رات میں عبادت سے متعلق روایات کا بیان

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَرَأَى حَبْلًا مَمْدُودًا بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ، فَقَالَ: مَا هَذَا الْحَبْلُ ؟، فَقَالُوا: لِزَيْنَبَ تُصَلِّي، فَإِذَا فَتَرَتْ تَعَلَّقَتْ بِهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حُلُّوهُ لِيُصَلِّ أَحَدُكُمْ نَشَاطَهُ فَإِذَا فَتَرَ فَلْيَقْعُدْ.

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ مسجد میں داخل ہوئے، آپ نے دو ستونوں کے درمیان میں ایک لمبی رسی دیکھی، تو آپ نے پوچھا: یہ رسی کیسی ہے؟ تو لوگوں نے عرض کیا: زینب (زینب بنت جحش) کی ہے وہ نماز پڑھتی ہیں، جب کھڑے کھڑے تھک جاتی ہیں تو اس سے لٹک جاتی ہیں، تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: کھولو اسے، تم میں سے کوئی بھی ہو جب تک اس کا دل لگے نماز پڑھے، اور جب تھک جائے تو بیٹھ جائے ۔

It was narrated from Anas bin Malik (RA) that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) entered the masjid and saw a rope tied between two pillars. He said: "What is this?" They said: "It is for Zainab when she prays; if she gets tired she holds on to it." The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Untie it. Let any one of you pray as long as he has energy, and if he gets tired let him sit down."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1643
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/التھجد ١٨ (١١٥٠)، صحیح مسلم/المسافرین ٣١ (٧٨٤)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ٣٠٨ (١٣١٢)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٨٤ (١٣٧١)، (تحفة الأشراف: ١٠٣٣)، مسند احمد ٣/١٠١، ١٨٤، ٢٠٤، ٢٥٦ (صحیح )