Sunan An Nasai 1642

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1642Sunan An Nasai

سیدہ عائشہ صدیقہ سے ّرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی) رات میں عبادت سے متعلق روایات کا بیان

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: لَا أَعْلَمُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ الْقُرْآنَ كُلَّهُ فِي لَيْلَةٍ، وَلَا قَامَ لَيْلَةً حَتَّى الصَّبَاحَ، وَلَا صَامَ شَهْرًا كَامِلًا قَطُّ غَيْرَ رَمَضَانَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نہیں جانتی کہ رسول اللہ ﷺ نے پورا قرآن ایک رات میں پڑھا ہو، یا رات بھر صبح تک عبادت کی ہو، یا پورے مہینے روزے رکھے ہوں، سوائے رمضان کے۔

It was narrated that Aishah, may Allah (SWT) be pleased with her, said: "I do not know that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) recited the whole Quran in one night, or spent a whole night in worship until dawn, or that he ever fasted an entire month apart from Ramadan."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1641
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الإقامة ١٧٨ (١٣٤٨)، (تحفة الأشراف: ١٦١٠٨)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ٢١٨٤، ٢٣٥٠ (صحیح )