Sunan An Nasai 1631

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1631Sunan An Nasai

حضرت داد کی رات کی نماز کا بیان

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَحَبُّ الصِّيَامِ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ صِيَامُ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَام كَانَ يَصُومُ يَوْمًا وَيُفْطِرُ يَوْمًا، وَأَحَبُّ الصَّلَاةِ إِلَى اللَّهِ صَلَاةُ دَاوُدَ كَانَ يَنَامُ نِصْفَ اللَّيْلِ وَيَقُومُ ثُلُثَهُ وَيَنَامُ سُدُسَهُ.

عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے محبوب روزے داود (علیہ السلام) کے روزے ہیں، وہ ایک دن روزہ رکھتے تھے اور ایک دن افطار کرتے تھے، اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہترین نماز داود (علیہ السلام) کی نماز ہے، وہ آدھی رات تک سوتے تھے، پھر تہائی رات تک نماز پڑھتے، پھر چھٹے حصہ میں سو جاتے تھے۔

It was narrated from Amr bin Aws that he heard Abdullah bin Amr bin Al-As say: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: The most beloved of fasting to Allah is the fasting of Dawud, peace be upon him. He used to fast one day and not the next. And the most beloved of prayer to Allah (SWT) is the prayer of Dawud. He used to sleep half the night, spend one-third of the night in prayer and sleep for one-sixth of it."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1630
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/التھجد ٧ (١١٣١)، أحادیث الأنبیاء ٣٨ (٣٤٢٠)، صحیح مسلم/الصیام ٣٥ (١١٥٩)، سنن ابی داود/الصیام ٦٧ (٢٤٤٨)، سنن ابن ماجہ/الصیام ٣١ (١٧١٢)، (تحفة الأشراف: ٨٨٩٧)، مسند احمد ٢/١٦٠، ١٦٤، ٢٠٦، ویأتی عند المؤلف فی الصوم ١٩ (برقم: ٢٣٤٦) (صحیح )