رسول اللہ کی (تہجد) نماز کا بیان
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا يَزِيدُ، قال: أَنْبَأَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: مَا كُنَّا نَشَاءُ أَنْ نَرَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي اللَّيْلِ مُصَلِّيًا، إِلَّا رَأَيْنَاهُ وَلَا نَشَاءُ أَنْ نَرَاهُ نَائِمًا إِلَّا رَأَيْنَاهُ.
انس ؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کو رات میں نماز (تہجد) پڑھتے ہوئے دیکھنا چاہتے تو دیکھ لیتے، اور آپ کو سوتے ہوئے دیکھنا چاہتے تو دیکھ لیتے تھے ١ ؎۔
It was narrated that Anas said: "Every time we wanted to see the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) praying at night we saw him, and every time we wanted to see him sleeping, we saw him."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1627
Notes · وضاحت
١ ؎: مطلب یہ ہے کہ آپ رات میں سوتے بھی تھے، اور نماز بھی پڑھتے تھے، نہ ساری رات جاگتے ہی تھے، اور نہ ساری رات سوتے ہی تھے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٨١٦)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/التھجد ١١ (١١٤١)، الصیام ٥٣ (١٩٧٢، ١٩٧٣)، سنن الترمذی/الصیام ٥٧ (٧٦٩)، مسند احمد ٣/١٠٤، ١١٤، ١٨٢، ٢٣٦، ٢٦٤ (صحیح )