Sunan An Nasai 1622

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1622Sunan An Nasai

رات کو سو کر اٹھ کے مسواک کرنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشِ، وَحُصَيْنٍ، عَنْأَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ.

حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب رات میں اٹھتے تو مسواک سے اپنا منہ ملتے تھے۔

It was narrated from Hudhaifah that: When the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) got up to pray at night, he would brush his teeth with the siwak.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1621
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢ (صحیح )