Sunan An Nasai 1597

عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب

1597Sunan An Nasai

عید کے دن مسجد میں کھیلنا اور خواتین کا کھیل دیکھنا

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى، قال: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قال: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، قال: حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: دَخَلَ عُمَرُ وَالْحَبَشَةُ يَلْعَبُونَ فِي الْمَسْجِدِ، فَزَجَرَهُمْ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَعْهُمْ يَا عُمَرُ فَإِنَّمَا هُمْ بَنُو أَرْفِدَةَ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ عمر ؓ (مسجد میں) داخل ہوئے، حبشی لوگ مسجد میں کھیل رہے تھے تو آپ انہیں ڈانٹنے لگے، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عمر! انہیں چھوڑو (کھیلنے دو ) یہ بنو ارفدہ ہی تو ہیں ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "Umar came in when the Ethiopians were playing in the masjid. Umar, may Allah (SWT) be pleased with him, rebuked them, but the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Let them be there, O Umar, for they are Banu Arfidah."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1596
Notes · وضاحت
١ ؎: بنی ارفدہ حبشیوں کا لقب ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٣١٩٤)، وقد أخرجہ: خ /الجھاد ٧٩ (٢٩٠١)، صحیح مسلم/العیدین ٤ (٨٩٣)، مسند احمد ٢/٣٦٨، ٥٤٠ (صحیح )