Sunan An Nasai 1589

عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب

1589Sunan An Nasai

امام کا قربانی کرنا تعداد قربانی

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قال: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أَضْحًى وَانْكَفَأَ إِلَى كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عید الاضحی کے دن ہمیں خطبہ دیا، اور (اس کے بعد) آپ دو چتکبرے مینڈھوں کی طرف جھکے اور انہیں ذبح کیا۔

It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) addressed us on the day of Al-Adha and went to two black and white rams and slaughtered them."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1588
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأضاحي ٤ (٥٥٤٩)، ٩ (٥٥٥٨)، ١٢ (٥٥٦١)، ١٤ (٥٥٦٥)، صحیح مسلم/الأضاحي ١ (١٩٦٢)، سنن ابی داود/الضحایا ٤ (٢٧٩٣)، سنن الترمذی/الأضاحي ٢ (١٤٩٤)، سنن ابن ماجہ/الأضاحي ١٢ (٣١٥١)، (تحفة الأشراف: ١٤٥٥)، مسند احمد ٣/١١٣، ١١٧، ویأتی عند المؤلف فی الأضاحي ٤٣٩٣، ٤٤٠١ (صحیح )