Sunan An Nasai 1585

عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب

1585Sunan An Nasai

خطبہ دوم میں تلاوت قرآن و ذکر الہی کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قال: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائِمًا، ثُمَّ يَجْلِسُ، ثُمَّ يَقُومُ وَيَقْرَأُ آيَاتٍ وَيَذْكُرُ اللَّهَ، وَكَانَتْ خُطْبَتُهُ قَصْدًا وَصَلَاتُهُ قَصْدًا.

جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے، پھر بیٹھتے، پھر کھڑے ہوتے، اور بعض آیتیں پڑھتے اور اللہ کا ذکر کرتے، اور آپ کا خطبہ اور آپ کی نماز متوسط (درمیانی) ہوا کرتی تھی۔

It was narrated that Jabir bin Samurah said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to deliver the Khutbah standing, then he would sit down, then he would stand up and recite some verses and remember Allah (SWT). And his Khutbah was moderate in length, and his prayer was moderate in length."

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1584
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٤١٩ (صحیح )