Sunan An Nasai 1580

عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب

1580Sunan An Nasai

امام کا دوران خطبہ صدقہ دینے کی تلقین کرنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قال: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، قال: حَدَّثَنِي عِيَاضٌ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَخْرُجُ يَوْمَ الْعِيدِ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ يَخْطُبُ فَيَأْمُرُ بِالصَّدَقَةِ، فَيَكُونُ أَكْثَرَ مَنْ يَتَصَدَّقُ النِّسَاءُ، فَإِنْ كَانَتْ لَهُ حَاجَةٌ أَوْ أَرَادَ أَنْ يَبْعَثَ بَعْثًا تَكَلَّمَ وَإِلَّا رَجَعَ.

ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عید کے دن نکلتے تو دو رکعتیں پڑھتے، پھر خطبہ دیتے تو صدقہ کرنے کا حکم دیتے، تو صدقہ کرنے والوں میں زیادہ تر عورتیں ہوتی تھی، پھر اگر آپ کو کوئی حاجت ہوتی یا کوئی لشکر بھیجنے کا ارادہ ہوتا تو ذکر کرتے ورنہ لوٹ آتے۔

It was narrated from Abu Saeed that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to go out on the day of Eid and pray two rakahs, then he would deliver the Khutbah and enjoin giving charity, and the ones who gave most charity were the women. If he had any exigency or he needed to send an army he would speak of that, if not, he would go back.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1579
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٥٧٧ (صحیح )