Sunan An Nasai 1566عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب

1566Sunan An Nasaiصحیح

برچھی گاڑ کر (بطور سترہ) اس کے پیچھے نماز ادا کرنا

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قال: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُخْرِجُ الْعَنَزَةَ يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ الْأَضْحَى يُرْكِزُهَا فَيُصَلِّي إِلَيْهَا.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عید الفطر اور عید الاضحی دونوں میں نیزہ لے جاتے اور اسے گاڑتے، پھر اس کی جانب رخ کر کے نماز پڑھتے تھے۔

It was narrated from Ibn Umar that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to take out an Anazah (a short spear) on the day of Al-Fitr and the day of Al-Adha, plant it in the ground, and pray facing toward it.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1565
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ : صحیح البخاری/العیدین ١٣ (٩٧٣) ، ١٤ (٩٧٧٢) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٦٤ (١٣٠٤) ، تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٩٥٩٧) ، مسند احمد ٢/٩٨، ١٤٥، ١٥١، سنن الدارمی/الصلاة ١٢٤ (١٤٥٠) (صحیح )