مذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قال: أَنْبَأَنَا أُمَيَّةُ، قال: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، أَنَّ رَوْحَ بْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ، عَنْ ابْنِ أَبِي نُجَيْحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ خَلِيفَةَ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، أَنَّ عَلِيًّا أَمَرَ عَمَّارًا أَنْ يَسْأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنِ الْمَذْيِ، فَقَالَ: يَغْسِلُ مَذَاكِيرَهُ وَيَتَوَضَّأُ.
رافع بن خدیج ؓ سے روایت ہے کہ علی ؓ نے عمار ؓ کو حکم دیا کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے مذی کے بارے میں سوال کریں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: وہ اپنی شرمگاہ دھو لیں، اور وضو کرلیں ۔
It was narrated from Rafi’ bin KHadij that ‘Ali told ‘Ammar to ask the Messenger of Allah ﷺ about prostatic fluid, and he said: ‘Let him wash his male member and perform Wudu’.” (Sahih)