Sunan An Nasai 1562عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب

1562Sunan An Nasaiصحیح

نماز عید سے پہلے نماز (نفل) ادا کرنا

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ زَهْدَمٍ، أَنَّ عَلِيًّا اسْتَخْلَفَ أَبَا مَسْعُودٍ عَلَى النَّاسِ فَخَرَجَ يَوْمَ عِيدٍ، فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّهُ لَيْسَ مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يُصَلَّى قَبْلَ الْإِمَامِ.

ثعلبہ بن زہدم سے روایت ہے کہ علی (رض) نے ابومسعود (رض) کو لوگوں پر اپنا نائب مقرر کیا، تو (جب) وہ عید کے دن نکلے تو کہنے لگے : لوگو ! یہ سنت نہیں ہے کہ امام سے پہلے نماز پڑھی جائے۔

It was narrated from Thalabah bin Zahdam that: Ali appointed Abu Masud over the people, then went out on the day of Eid and said: O people, it is not part of the sunnah to pray before the imam."

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1561
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٩٩٧٨) (صحیح الإسناد )