Sunan An Nasai 1533

خوف کی نماز کا بیان

1533Sunan An Nasai

خوف کی نماز کا بیان

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قال: فَرَضَ اللَّهُ الصَّلَاةَ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَفِي الْخَوْفِ رَكْعَةً.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی کریم ﷺ کی زبان پر حضر میں چار رکعت نماز فرض کی، اور سفر میں دو رکعت، اور خوف میں ایک رکعت۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "Allah (SWT) enjoined the prayer on the tongue of your Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم): four (rakahs) while a resident, two rakahs while traveling, and one rakah during times of fear."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1532
Takhrij · تخریج
انظر رقم: ٤٥٧ (صحیح )