نماز گرہن کے بعد کیسے خطبہ دیا جائے؟
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ سَمُرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ حِينَ انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ: أَمَّا بَعْدُ.
سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جس وقت سورج گرہن لگا خطبہ دیا تو آپ نے (حمد و ثنا کے بعد) أما بعد کہا۔
It was narrated from Samurah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) (ﷺ) delivered a Khutbah when the sun eclipsed and he said: Amma bad (to proceed)."
ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1501
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٤٨٥ (ضعیف) (اس کے راوی ” ثعلبہ “ لین الحدیث ہیں )