Sunan An Nasai 1489

گرہن کے متعلق احادیث کی کتاب

1489Sunan An Nasai

ایک اور (طریقہ) نماز

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ مُعَاذِ بْنِ هِشَامٍ، قال: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا خَسَفَتِ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ فَصَلُّوا كَأَحْدَثِ صَلَاةٍ صَلَّيْتُمُوهَا.

نعمان بن بشیر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب سورج اور چاند کو گرہن لگے تو نماز پڑھو، اس تازہ نماز کی طرح جو تم نے (گرہن لگنے سے پہلے) پڑھی ہے ۔

It was narrated from An-Numan bin Bashir that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "If there is an eclipse of the sun or the moon, pray like the last obligatory prayer you did before that."

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1488
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٤٨٦ (ضعیف )