Sunan An Nasai 1478

گرہن کے متعلق احادیث کی کتاب

1478Sunan An Nasai

ایک اور قسم

أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، قال: أَنْبَأَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي كُسُوفٍ فِي صُفَّةِ زَمْزَمَ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فِي أَرْبَعِ سَجَدَاتٍ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کسوف کی نماز میں زمزم کے چبوترے پر چار چار رکوع اور چار چار سجدے کئے۔

It was narrated from Aishah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed during an eclipse in a shaded area near Zamzam, bowing four times and prostrating four times.

صحيح دون ذکر الصفة فإنه شاذ مخالف لکل الروايات السابقة واللاحقةصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1477
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الکسوف ١٨ (١٠٦٤) بلفظ ” أربع رکعات فی سجدتین “ بدون ذکر الصفة (شاذ) (آپ صلی الله علیہ وسلم نے زندگی میں صرف ایک بار وہ بھی مدینہ میں سورج گرہن کی صلاة پڑھی ہے، یہ روایت شاذ ہے، کسی راوی سے وہم ہوگیا ہے )