Sunan An Nasai 1465

گرہن کے متعلق احادیث کی کتاب

1465Sunan An Nasai

ابتدائے گرہن سے گرہن ختم ہوجانے تک نماز میں مصروف رہنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَا: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا أَشْعَثُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قال: كُنَّا جُلُوسًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَسَفَتِ الشَّمْسُ، فَوَثَبَ يَجُرُّ ثَوْبَهُ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ حَتَّى انْجَلَتْ.

ابوبکرہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی اکرم ﷺ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ سورج کو گرہن لگ گیا، تو آپ اپنا کپڑا گھسیٹتے ہوئے جلدی سے اٹھے، اور دو رکعت نماز پڑھی یہاں تک کہ وہ چھٹ گیا۔

It was narrated that Abu Bakrah said: "We were sitting with the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) when the sun became eclipsed. He leapt up, dragging his garment and prayed two rakahs until the eclipse was over."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1464
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٤٦٠ (صحیح )