منی میں نماز قصر ادا کرنا
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قال: حَدَّثَنَا عِيسَى، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قال: صَلَّى عُثْمَانُ بِمِنًى أَرْبَعًا حَتَّى بَلَغَ ذَلِكَ عَبْدَ اللَّهِ فَقَالَ: لَقَدْ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ.
عبدالرحمٰن بن یزید کہتے ہیں کہ عثمان (رض) عنہ نے منیٰ میں چار رکعت پڑھی یہاں تک کہ اس کی خبر عبداللہ بن مسعود (رض) کو ہوئی تو انہوں نے کہا : میں نے تو رسول اللہ ﷺ کے ساتھ دو ہی رکعت پڑھی ہے۔
It was narrated that Abdur-Rahman bin Yazid said: "Uthman prayer four (rakahs) in Mina until news of that reached Abdullah who said: I prayed two rakahs with the Messenger of Allah (ﷺ)."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1449
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )