Sunan An Nasai 1448

نماز قصر سے متعلقہ احادیث

1448Sunan An Nasai

منی میں نماز قصر ادا کرنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى، وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ رَكْعَتَيْنِ، وَمَعَ عُثْمَانَ رَكْعَتَيْنِ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اور ابوبکر اور عمر ؓ کے ساتھ منیٰ میں دو رکعت پڑھی، اور عثمان ؓ عنہ کے ساتھ بھی ان کی خلافت کے شروع میں دو ہی رکعت پڑھی۔

It was narrated from Anas bin Malik (RA) that he said: "I prayed two rakahs with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) in Mina, and with Abu Bakr and Umar, and two rakahs with Uthman at the beginning of his Caliphate."

صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1447
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٤٧٢)، مسند احمد ٣/١٤٤، ١٤٥، ١٦٨ (حسن )