Sunan An Nasai 1446

نماز قصر سے متعلقہ احادیث

1446Sunan An Nasai

منی میں نماز قصر ادا کرنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ، قال: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى آمَنَ مَا كَانَ النَّاسُ وَأَكْثَرَهُ رَكْعَتَيْنِ.

حارثہ بن وہب خزاعی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ منیٰ میں دو ہی رکعت پڑھی، ایک ایسے وقت میں جس میں کہ لوگ سب سے زیادہ مامون و بےخوف تھے، اور تعداد میں زیادہ تھے۔

It was narrated that Harithah bin Wahab Al-Khuzai said: "I prayed two rakahs with the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) in Mina when the people were more secure and greater in number."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1445
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/تقصیر ٢ (١٠٨٣)، الحج ٨٤ (١٦٥٦)، صحیح مسلم/المسافرین ٢ (٦٩٦)، سنن ابی داود/الحج ٧٧ (١٩٦٥)، سنن الترمذی/الحج ٥٢ (٨٨٢)، مسند احمد ٤/٣٠٦ (صحیح )