Sunan An Nasai 1444نماز قصر سے متعلقہ احادیث

1444Sunan An Nasaiصحیح

مکہ معظمہ میں نماز پڑھنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى فِي حَدِيثِهِ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الْحَارِثِ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قال: سَمِعْتُ مُوسَى وَهُوَ ابْنُ سَلَمَةَ، قال: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: كَيْفَ أُصَلِّي بِمَكَّةَ إِذَا لَمْ أُصَلِّ فِي جَمَاعَةٍ ؟ قَالَ: رَكْعَتَيْنِ سُنَّةَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

موسیٰ بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہم سے پوچھا کہ میں مکہ میں کس طرح نماز پڑھوں کہ جب میں جماعت سے نہ پڑھوں ؟ تو انہوں نے کہا : دو رکعت پڑھو، ابوالقاسم ﷺ کی سنت (پر عمل کرو) ۔

It was narrated that Qatadah said: "I heard Muas- bin Salamah-say: I said to Ibn Abbas: How should I pray in Makkah if I do not pray in congregation? He said: Two rakahs, the sunnah of Abu Al-Qasim."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1443
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ١ (٦٨٨) ، مسند احمد ١/٢١٦، ٢٢٦، ٢٩٠، ٣٣٧، ٣٦٩، (تحفة الأشراف : ٦٥٠٤) (صحیح )