بروز جمعہ قبولیت کی گھڑی کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ مَكَّةَ إِلَى الْمَدِينَةِ لَا يَخَافُ إِلَّا رَبَّ الْعَالَمِينَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ.
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ مکہ سے مدینہ کے لیے نکلے، آپ صرف رب العالمین سے ہی ڈر رہے تھے ١ ؎ (اس کے باوجود) آپ (راستہ بھر) دو رکعتیں ہی پڑھتے رہے۔
It was narrated from Ibn Abbas that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) set out from Makkah to Al-Madinah, fearing nothing but the Lord of the worlds, and praying two rakahs.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1435
Notes · وضاحت
١ ؎: مطلب یہ ہے کہ کسی دشمن کا کوئی خوف نہیں تھا۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٢٧٤ (الجمعة ٣٩) (٥٤٧)، (تحفة الأشراف: ٦٤٣٦)، مسند احمد ١/٢١٥، ٢٢٦، ٢٥٥، ٣٤٥، ٣٦٢، ٣٦٩ (صحیح )