Sunan An Nasai 1430جمعہ کا بیان

1430Sunan An Nasaiضعیف

جمعہ کے بعد دو طویل رکعات ادا کرنا

أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ هَارُونَ، قال: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ رَكْعَتَيْنِ يُطِيلُ فِيهِمَا، وَيَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ وہ جمعہ کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے، اور ان کو لمبی کرتے تھے اور کہتے : رسول اللہ ﷺ ایسا ہی کرتے تھے۔

It was narrated from Ibn Umar that: He used to pray two rakahs after jumuah, making them lengthy, and he said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to do this."

شاذ بذکر إطالتهماصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1429
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ٢٤٤ (١١٢٧، ١١٢٨) ، (تحفة الأشراف : ٧٥٤٨، مسند احمد ٢/١٠٣ (شاذ) (ان دونوں رکعتوں کو لمبی کرنے کا ذکر شاذ ہے )