Sunan An Nasai 1408

جمعہ کا بیان

1408Sunan An Nasai

خطبہ جمعہ میں غسل کی ترغیب سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ وَهُوَ قَائِمٌ عَلَى الْمِنْبَرِ: مَنْ جَاءَ مِنْكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: مَا أَعْلَمُ أَحَدًا تَابَعَ اللَّيْثَ عَلَى هَذَا الْإِسْنَادِ، غَيْرَ ابْنِ جُرَيْجٍ وَأَصْحَابُ الزُّهْرِيِّ، يَقُولُونَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ بَدَلَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منبر پر کھڑے کھڑے فرمایا: جو شخص تم میں سے جمعہ کے لیے آئے تو چاہیئے کہ وہ غسل کرلے ۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: میں کسی کو نہیں جانتا جس نے اس سند پر لیث کی متابعت کی ہو سوائے ابن جریج کے، اور زہری کے دیگر تلامذہ عن عبداللہ بن عبداللہ بن عمر کے بدلے سالم بن عبداللہ عن أبيه کہتے ہیں۔

It was narrated from Abdullah bin Abdullah (from Abdullah) Ibn Umar that: While he was standing on the minbar, the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever among you comes (to prayer) on a Friday, let him perform ghusl."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1407
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجمعة (٨٤٤)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٣٨ (٤٩٣)، (تحفة الأشراف: ٧٢٧٠)، مسند احمد ٢/١٢٠، ١٤٩ (صحیح )