جمعہ کے دن کس وقت نماز کیلئے جانا افضل ہے؟
أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ، قال: سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِيُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ، قال: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ، ثُمَّ نَرْجِعُ وَلَيْسَ لِلْحِيطَانِ فَيْءٌ يُسْتَظَلُّ بِهِ.
سلمہ بن الاکوع ؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھتے تھے، پھر ہم اس حال میں لوٹتے کہ دیواروں کا سایہ نہ ہوتا جس سے سایہ حاصل کیا جاسکے ١ ؎۔
Iyas bin Al-Akwa narrated that his father said: "We used to pray jumuah with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) then we would go back, and the walls had no shadow in which shade could be sought."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1391
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی زوال ہوئے ابھی تھوڑا سا وقت گزرا ہوتا۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المغازي ٣٥ (٤١٦٨)، صحیح مسلم/الجمعة ٩ (٨٦٠)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٣٤ (١٠٨٥)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٨٤ (١١٠٠)، (تحفة الأشراف: ٤٥١٢)، مسند احمد ٤/٤٦، ٥٠، ٥٤، سنن الدارمی/الصلاة ١٩٤ (١٥٨٧) (صحیح )