Sunan An Nasai 1370

جمعہ کا بیان

1370Sunan An Nasai

نماز جمعہ چھوڑنے کی وعید کا بیان

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَهَاوُنًا بِهَا، طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ.

ابوجعد ضمری ؓ (جنہیں صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس نے تین جمعہ سستی سے چھوڑ دیا، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا ١ ؎۔

It was narrated from Abu Al-Jad Ad-Damri-who was a Companion of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)- that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever missed three jumuahs out of negligence, Allah (SWT) will place a seal over his heart".

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1369
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اس کا دل خیر اور ہدایت کے قبول کرنے کی صلاحیت سے محروم کر دئیے جائیں گے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ٢١٠ (١٠٥٢)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٤٢، الجمعة ٧ (٥٠٠)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٩٣ (١١٢٥)، (تحفة الأشراف: ١١٨٨٣)، مسند احمد ٣/٤٢٤، سنن الدارمی/الصلاة ٢٠٥ (١٦١٢) (حسن صحیح )