نماز کے سلام کے بعد جس جگہ نماز پڑھی ہے اس جگہ امام کا بیٹھے رہنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى الْفَجْرَ قَعَدَ فِي مُصَلَّاهُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ.
جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز فجر سے فارغ ہوجاتے تو آپ اپنے مصلیٰ ہی پر بیٹھے رہتے یہاں تک کہ سورج نکل آتا۔
It was narrated that Jabir bin Samurah said: "When the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed fajr, he would sit in the place where he had prayed until the sun rose."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1357
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٥٢ (٦٧٠)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٩٥ (٥٨٥)، (تحفة الأشراف: ٢١٦٨)، مسند احمد ٥/٩١، ٩٧، ١٠٠ (صحیح )