تسبیح کے شمار کرنے کے بارے میں احادیث
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الذَّارِعُ، وَاللَّفْظُ لَهُ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْقِدُ التَّسْبِيحَ.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو تسبیح گنتے ہوئے دیکھا ١ ؎۔
It was narrated that Abdullah bin Amr said: "I saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) counting tasbih on his fingers."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1355
Notes · وضاحت
١ ؎: مگر نبی اکرم ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین بھی یہ تسبیحات اپنی انگلیوں کے پوروں پر گنا کرتے تھے کسی اور چیز پر نہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ٣٥٩ (١٥٠٢) ، سنن الترمذی/الدعوات ٢٥ (٣٤١١) ، (تحفة الأشراف : ٨٦٣٧) (صحیح )