Sunan An Nasai 1351

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1351Sunan An Nasai

ایک دوسری قسم کی تسبیح سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ حِزَامٍ التِّرْمِذِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنِ ابْنِ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ كَثِيرِ ابْنِ أَفْلَحَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: أُمِرُوا أَنْ يُسَبِّحُوا دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَيَحْمَدُوا ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَيُكَبِّرُوا أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ، فَأُتِيَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فِي مَنَامِهِ، فَقِيلَ لَهُ: أَمَرَكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُسَبِّحُوا دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَتَحْمَدُوا ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَتُكَبِّرُوا أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَاجْعَلُوهَا خَمْسًا وَعِشْرِينَ، وَاجْعَلُوا فِيهَا التَّهْلِيلَ فَلَمَّا أَصْبَحَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: اجْعَلُوهَا كَذَلِكَ.

زید بن ثابت ؓ کہتے ہیں کہ لوگوں کو حکم دیا گیا کہ وہ ہر نماز کے بعد تینتیس بار سبحان اللہ تینتیس بار الحمد لله اور چونتیس بار اللہ أکبر کہیں، پھر ایک انصاری شخص سے اس کے خواب میں پوچھا گیا کہ رسول اللہ ﷺ نے تمہیں ہر نماز کے بعد تینتیس بار سبحان اللہ تینتیس بار الحمد لله اور چونتیس بار اللہ أکبر کہنے کا حکم دیا ہے؟ اس نے کہا: ہاں، تو پوچھنے والے نے کہا: تم انہیں پچیس، پچیس بار کرلو، اور باقی پچیس کی جگہ لا الٰہ إلا اللہ کہا کرو، تو جب صبح ہوئی تو وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے، اور آپ سے سارا واقعہ بیان کیا، تو آپ نے فرمایا: اسے اسی طرح کرلو ۔

It was narrated that Zaid bin Thabit said: "They were commanded to say the tasbih thirty-three times following the prayer, and to say the tahmid thirty-three times, and to say the takbir thirty-four times, then a man from among the Ansar was told in a dream: Did the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) command you to say the tasbih thirty-three times following the prayer, and to say the tahmid thirty-three times, and to say the takbir thirty-four times? He said: Yes. Instead of that, say each one twenty-five times, and include the tahlil among them. The next morning he came to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and told him about that, and he said: Do that."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1350
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٣٧٣٦)، مسند احمد ٥/١٨٤، ١٩٠، سنن الدارمی/الصلاة ٩٠ (١٣٩٤) (صحیح )