سجدہ سہو کے بعد سلام
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى ثَلَاثًا، ثُمَّ سَلَّمَ فَقَالَ الْخِرْبَاقُ: إِنَّكَ صَلَّيْتَ ثَلَاثًا فَصَلَّى بِهِمُ الرَّكْعَةَ الْبَاقِيَةَ، ثُمَّ سَلَّمَ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ، ثُمَّ سَلَّمَ.
عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے تین رکعت نماز پڑھ کر سلام پھیر دیا، تو خرباق ؓ نے عرض کیا: آپ نے تین ہی رکعت نماز پڑھی ہے، چناچہ آپ نے انہیں وہ رکعت پڑھائی جو باقی رہ گئی تھی، پھر آپ نے سلام پھیرا، پھر سجدہ سہو کیا، اس کے بعد سلام پھیرا۔
It was narrated from Imran bin Husain that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed three (rakahs) then said the taslim. Al-Khirbaq said: "You prayed three." So he led them in praying the remaining rakah, then he said the taslim, then he did the two prostrations of forgetfulness, then he said the taslim (again).