سلام پھیرنے اور گفتگو کرنے کے بعد سجدہ سہو
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ حَفْصٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَلَّمَ، ثُمَّ تَكَلَّمَ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ.
عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سلام پھیرا، پھر آپ نے گفتگو کی، پھر سہو کے دو سجدے کیے۔
It was narrated from Abdullah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said the salam, then he spoke, then he performed two prostrations of forgetfulness.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1329
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ١٩ (٥٧٢) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٧٣ (٣٩٣) ، مسند احمد ١/٤٥٦، (تحفة الأشراف : ٩٤٢٦) (صحیح )