Sunan An Nasai 1324

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1324Sunan An Nasai

بائیں جانب سلام میں کیا کہنا چاہئے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ حَتَّى يَبْدُوَ بَيَاضُ خَدِّهِ، وَعَنْ يَسَارِهِ حَتَّى يَبْدُوَ بَيَاضُ خَدِّهِ.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی دائیں طرف سلام پھیرتے یہاں تک کہ آپ کے گال کی سفیدی دکھائی دیتی، اور آپ بائیں طرف سلام پھیرتے یہاں تک کہ آپ کے گال کی سفیدی دکھائی دیتی۔

It was narrated that Abdullah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say the salam to his right so that the whiteness of his cheek could be seen, and to his left so that the whiteness of his cheek could be seen."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1323
Takhrij · تخریج
أنظر ما قبلہ (صحیح )