مونچھ کترنا
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَمْ يَأْخُذْ شَارِبَهُ فَلَيْسَ مِنَّا.
زید بن ارقم ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو اپنی مونچھ کے بال نہ لے وہ ہم میں سے نہیں ١ ؎۔
It was narrated that Zaid bin Arqam (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Whoever does not trim his mustache, he is not from one of us.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 13
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی ہماری روش پر چلنے والوں میں سے نہیں، یہ تعبیر تغلیظ و تشدید کے لیے ہے، اسلام سے خروج مراد نہیں اس لیے اس میں غفلت و سستی نہ کریں۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/ الأدب ١٦ (٢٧٦١)، (تحفة الأشراف: ٣٦٦٠)، (مسند احمد ٤/٣٦٦، ٣٦٨) یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے (٥٠٥٠) (صحیح )