دعاء قنوت نہ پڑھنے کے بارے میں
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قال: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَنَتَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى حَيٍّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ ثُمَّ تَرَكَهُ.
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک مہینہ تک دعائے قنوت پڑھی، آپ عرب کے ایک قبیلے پر بد دعا کر رہے تھے، پھر آپ نے اسے ترک کردیا۔
It was narrated from Anas (RA) that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said the Qunut for one month, supplicating against one of the Arab tribes, then he stopped doing that".
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1079
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٠٧٨ (صحیح )