Sunan An Nasai 1059نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1059Sunan An Nasaiصحیح

رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کی اجازت

قال الْبُخَارِي، أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ الْمَرْوَزِيُّ قال: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ: أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً وَاحِدَةً.

عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کی نماز نہ پڑھاؤں ؟ چناچہ انہوں نے ہمیں نماز پڑھائی، تو انہوں نے صرف ایک بار رفع یدین کیا۔

It was narrated from Abdullah that he said: "Shall I not show you how the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed"? So he prayed, and he only raised his hands once.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1058
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٠٢٧ (صحیح )