Sunan An Nasai 1056

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1056Sunan An Nasai

رکوع سے سر اٹھانے کے وقت ہاتھوں کو اٹھانا

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سُلَيْمٍ الْعَنْبَرِيِّ، قال: حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ وَائِلٍ قال: حَدَّثَنِي أَبِي، قال: صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَفَرَأَيْتُهُ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ هَكَذَا وَأَشَارَ قَيْسٌ إِلَى نَحْوِ الْأُذُنَيْنِ.

وائل بن حجر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، تو دیکھا کہ جب آپ نماز شروع کرتے تو رفع یدین کرتے، اور جب رکوع کرتے، اور سمع اللہ لمن حمده کہتے تو بھی اسی طرح کرتے۔ قیس بن سلیم (راوی حدیث) نے دونوں کانوں تک اشارہ کر کے دکھایا۔

Alqamah bin Wail said: "My father told me: I prayed behind the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and I saw him raise his hands when he started to pray, and when he bowed, and when he said: Sami Allahu liman hamidah (Allah hears the one who praises Him)" like this". And (one of the narrators) Qais pointed towards his ears.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1055
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١١٧٧٩) (صحیح الإسناد )