Musnad Imam Ahmad 5338

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

5338Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

قَالَ مُوسَى وَأَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى فِي مُعَرَّسِهِ فَقِيلَ لَهُ إِنَّكَ فِي بَطْحَاءَ مُبَارَكَةٍ

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پڑاؤ میں ایک فرشتہ آیا اور کہنے لگا کہ آپ مبارک بطحاء میں ہیں۔