Musnad Imam Ahmad 5337

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

5337Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

قَالَ قَرَأْتُ عَلَى أَبِي قُرَّةَ مُوسَى بْنِ طَارِقٍ قَالَ قَالَ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ وَقَالَ نَافِعٌ كَانَ عَبْدُ اللَّهِ إِذَا صَدَرَ مِنْ الْحَجِّ أَوْ الْعُمْرَةِ أَنَاخَ بِالْبَطْحَاءِ الَّتِي بِذِي الْحُلَيْفَةِ وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعَرِّسُ بِهَا حَتَّى يُصَلِّيَ صَلَاةَ الصُّبْحِ

نافع (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر ؓ جب حج یا عمرہ سے واپس آتے تو ذوالحلیفہ میں جو وادی بطحاء ہے وہاں اپنی اونٹنی کو بٹھاتے تھے اور فرماتے تھے کہ نبی کریم ﷺ بھی رات یہیں پر گذارا کرتے تھے تاآنکہ فجر کی نماز پڑھ لیتے۔