Musnad Imam Ahmad 5035

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

5035Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ مَالِكٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِالْمُزْدَلِفَةِ جَمِيعًا

حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مغرب اور عشاء کی نماز مزدلفہ میں اکٹھی پڑھائی تھی۔